منتہائے عشق اور ندائے عشق کی رونمائی اور تقسیم

/, Featured Notes, Literary News/منتہائے عشق اور ندائے عشق کی رونمائی اور تقسیم

منتہائے عشق اور ندائے عشق کی رونمائی اور تقسیم

وقارِ پاکستان کے ایگزیکٹیوز، کارپوریٹ فورمز اور لیٹریری فورمز کے طرف سے ڈاکٹر شہناز مزمل کی تازہ ترین ادبی تخلیقات جن میں منتہائے عشق، حصہ غزلیات، ندائے عشق، حصہ نظمیں اور نورِ فرقان، قرانِ مجید کا منظوم مفہوم شامل ہیں پر ذبردست خراج تحسین۔

وقارِ پاکستان کی طرف سے ڈاکڑشہناز مزمل کی پبلکیشن کی ڈیجیٹل پریزینٹیشن، مارننگ شوز، ویڈیو تبصرے اور ری ویوز، ڈیسکشن پینلز کا اہتمام، رونمائی کے خصوصی پروگرامز، تعلیمی، ادبی، سماجی، سیاسی حلقوں میں اعزازی کاپیز کی تقسیم اور تعارفی سیشنز، ہائی آفیشلز بالخصوص جناب صدرِ پاکستان عارف علوی صاحب کی خدمت میں کتابوں کے سیٹ کا نذرانہ۔

کارپوریٹ فورمز میں نیازی گروپ آف کمپنیز، ایکو کئیر، گیٹ گروپ، گوادر انٹرنیشنل، اربن وسٹا، مارول سسٹم، اظہر گروپ آف کمپنیز، شاہین گروپ آف کمپنیز، النور کارگو سٹی، سرائے نور، تعلیمی بیٹھک، سکائی ریج، ڈائیٹ کئیر، پنجند گروپ ، اور بہت سے دیگر کارپوریٹ فورمز شامل ہیں۔

لیٹریری فورمز میں آگہی، دریچہ ادب، اردو سخن، دبستانِ خالد نصر، ہیرا فاؤنڈیشن اور دیگر شامل ہیں۔

میاں وقارالاسلام
 فاؤنڈنگ ممبر وقارِ پاکستان
پرنسپل کنسلٹینٹ، مارول سسٹم
ڈئیریکٹر آپریشنز، نیازی گروپ آف کمپنیز

By |2019-06-19T11:42:50+00:00May 12th, 2019|Corporate News, Featured Notes, Literary News|0 Comments

Leave A Comment